• جون 14, 2021

دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ وزیر اعظم کا کوئی کارنامہ نہیں: بلاول بھٹو

کراچی:  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ معاشی ترقی کے دعوؤں میں مصروف عمران خان کوعوام کا خیال نہیں، بے ضابطگیوں سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر پردہ ڈالنے سے کچھ چھپ نہیں سکتا، عام آدمی کی حقیقی اجرت مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی: اسد عمر

Read Next

محمد عامر کی انگلینڈ کی طرف سے کھیلنے کی سختی سے تردید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے