• جولائی 28, 2021

دوسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز ویمن نے ٹیم پاکستان کو ہرا دیا

جمیکا: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستانی خواتین کو مسلسل دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر تین میچز کی سیریز جیت لی۔

کیربینز کے دیس ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز کی خواتین نے ایک سو پچیس رنز بنائے۔ بارش سے کرکٹ کا مزہ کرکرا ہوا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت قومی ویمن ٹیم کو اٹھارہ اوور میں ایک سو گیارہ رنز کا ہدف دیا گیا لیکن پوری ٹیم ایک سو تین رنز بنا سکی۔

کپتان جویریہ خان صفر پر آؤٹ ہوئیں، ندا ڈار کے انتیس رنز بھی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست سے نہ بچا سکے۔ تین میچز کی سیریز میزبان وِنڈیز نے اپنے نام کر لی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت کا ملکی سطح پر ‘کامیاب پاکستان’ پروگرام فوری شروع کرنے کا اعلان

Read Next

خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 12 اگست تک ملتوی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے