• ستمبر 26, 2021

دوسرا ٹی ٹونٹی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے

گیانا:  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹنگ کی گئی جبکہ میزبان ٹیم اور براڈکاسٹرز کے نمونے بھی حاصل کئے گئے۔ ویسٹ انڈین بورڈ کے مطابق صرف وہ شائقین میچوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سٹیڈیم میں داخل ہو سکتے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسی نیشن مکمل کر لی ہے۔

دوسری جانب مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اعظم خان ویسٹ انڈیز کیخلاف آج اور کل کے ٹی 20 میچز سے باہر

Read Next

یکم اگست سے پٹرول 1 روپیہ 71 پیسے فی لٹر مہنگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے