• اکتوبر 30, 2020

دوسرا ٹی ٹونٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فلیڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ ٹیم نے 16.1 اوورز میں 131 رنز بنائے تھے۔

ڈی ایل ایس میتھڈ کے مطابق پاکستان کو 16 اوورز میں جیت کیلئے 144 رنز درکار تھے تاہم بارش نہ رکنے کی وجہ سے امپائرز نے میچ دوبارہ شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع

Read Next

وزیراعظم آزاد کشمیر کی سرینگر میں محرم کے جلوس پر تشدد کی شدید مذمت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے