• جنوری 24, 2021

دورہ نیوزی لینڈ، کورونا کیسز میں پھنسے شاہینوں کو کل سے ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان

آکلینڈ:دورہ نیوزی لینڈ میں کورونا کیسز میں پھنسی پاکستانی ٹیم کو کل سے گراونڈ میں ٹریننگ کرنے کی اجازت کی امید ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹرز اور اسپورٹ اسٹاف کی ہوٹل سے متصل گراؤنڈ میں چہل قدمی اور ہلکی پھلکی ٹریننگ جاری ہے جبکہ پی سی بی پرامید ہے کہ کوویڈ 19 کے آج ہونیوالے ٹیسٹ کے نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی، رضا حسن ڈومیسٹک سیزن سے آؤٹ

Read Next

بابر اعظم نے سابق کپتان محمد یوسف کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے