• اپریل 11, 2021

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل 6 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

لاہور: نیوزی لینڈ پہنچتے ہی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ میں چھ پاکستانی کرکٹرز کی رپورٹس مثبت آ گئیں، لاہور سے روانگی کے وقت تمام اسکواڈ کے ٹیسٹ منفی آئے تھے۔ سی ای او پی سی بی وسیم خان نے کھلاڑیوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 40 اموات، 3306 نئے مریض رجسٹرڈ

Read Next

اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے