• اپریل 11, 2021

دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کو پریکٹس کی اجازت نہ مل سکی

آکلینڈ:  نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو پریکٹس کی اجازت نہ ملی، نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت کے مطابق جب تک میڈیکل حکام مطمئن نہیں ہوتے، ٹیم کو گراؤنڈ میں پریکٹس کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے امید ظاہر کی گئی تھی کہ کوویڈ 19 کے ٹیسٹ نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اقوام متحدہ کا دنیا کو کورونا وائرس کے آغاز کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ

Read Next

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے