• جولائی 30, 2021

دنیا کے مجموعی درجہ حرارت میں معمول سے 1.5 ڈگری اضافہ ہو گیا، اقوام متحدہ رپورٹ

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا مجموعی درجہ حرارت معمول سے 1.5 ڈگری زیادہ ہو چکا ہے۔

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر پارہ 2 ڈگری تک بڑھ گیا تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، چالیس کروڑ افراد کو ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ اگر دنیا کے درجہ حرارت کو بڑھنے سے نہ روکا گیا تو آنے والی دہائیوں میں انسانوں سمیت دنیا پر رہنے والی مختلف مخلوقات کی زندگی پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

Read Next

مقبوضہ کشمیر سے متعلق نئی دلی میں آج کانفرنس کا انعقاد، وادی چھاونی میں تبدیل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے