• جنوری 28, 2021

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کر سکتی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد:  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، انہوں نے یہ بات بابائے قوم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم آج کے دن اس عہد کی تجدید کررہی ہے کہ قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہیں، قائد کے ایمان، اتحاد اور نظم کے زریں اصول ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد

Read Next

بابائے قوم کے افکار کے مطابق انصاف کی بالادستی قائم کرنا ہمارا عزم ہے:‌ فردوس عاشق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے