• اپریل 18, 2021

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 8 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 28 لاکھ 50 ہزار 385 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے۔

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 29 لاکھ 12 ہزار زائد ہو گئی ہے اور 3 لاکھ 28 ہزار 366 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا، اسد عمر

Read Next

پاکستان میں کورونا سے مزید 84 اموات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے