• اکتوبر 29, 2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار تک پہنچ گئی

برازیلیا:  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار تک پہنچ گئی، بھارت میں مزید 78 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے۔

بھارت میں مزید 944 اموات کے ساتھ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہزار تک پہنچ گئی، ایک ہی روز میں بھارت میں کورونا کے مزید 78 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔ امریکا میں مزید 42 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کا کورونا وبا کے تناظر میں اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے امداد کی فراہمی پر زور

Read Next

شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور قربانی کا استعارہ ہے: صدر پاکستان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے