• اکتوبر 16, 2021

دلیپ کمار اور آنجہانی راج کپور کے مکانات کا فیصلہ، ملکیت آرکیالوجی کو دیدی گئی

پشاور:  پشاور میں بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور آنجہانی راج کپور کے مکانات کا فیصلہ ہو گیا، دونوں مکانات کی ملکیت آرکیالوجی کو دیدی گئی ہے۔

 موصول ہونے والی دستاویز کے مطابق دلیپ کمار کا گھر 4 مرلوں پر محیط ہے جس کی صوبائی حکومت نے قیمت 72 لاکھ 80 ہزار 658 روپے لگائی ہے۔

اس کے علاوہ راج کپور حویلی 6 مرلوں 3 سرائے پر محیط ہے، صوبائی حکومت نے اس کی قیمت ایک کروڑ 15 لاکھ 27 ہزار روپے لگائی ہے۔ مالکان کی جانب سے لگائی گئی قیمت پر اعتراضات کیے گئے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، دو ٹیسٹ منفی آگئے

Read Next

عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی استعمال کیلئے چینی ویکسین سائنو ویک کی منظوری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے