• اکتوبر 30, 2020

دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب، ملتان کی نواحی بستیاں زیر آب

ملتاں: دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب نے ملتان کے نشیبی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے جس سے مختلف بستیاں زیر آب آنے سے درجنوں مکانات متاثر ہونے کیساتھ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

چیف وہپ عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے جس کو کنٹرول کرنے کے لیے کاوشیں کر رہے ہیں تاہم دریائی بیٹ کے مکین بھی جانی اور مالی نقصان سے بچنے کے لیئے متعلقہ محکموں سے تعاون کریں۔

دریائی پانی مختلف بستیوں کے درجنوں مکانات بہا لے گیا ہے جبکہ یہی صورتحال فصلوں کے حوالے سے بھی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم

Read Next

کورونا اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 افراد لقمہ اجل بنے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے