• ستمبر 26, 2021

دبئی میں عورت پر بری نظر ڈالنے پر بھی جیل ہوجاتی ہے :ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں عورت پر بْری نظر ڈالنے والے کو بھی فوری جیل ہوجاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان کے ردّعمل پر ایک صارف نے جواباََ کہا کہ میڈم جی! دبئی، دبئی ہے اور پاکستان، پاکستان ہے ۔اداکارہ نے صارف کے جواب پر کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ دبئی میں ایسے جرم کرنے والے کو فوری جیل ہوگی لیکن یہاں نہیں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ دبئی میں عورت کو میلی نظر سے دیکھنے کی کسی کی جرات نہیں اور یہاں لوگ اپنی اصلیت پر اْتر آتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا لندن میں عائشہ سیف سے نکاح ہوگیا

Read Next

مینار پاکستان واقعہ: 407 مشتبہ افراد شامل تفتیش، 92 افراد گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے