• نومبر 29, 2021

دبئی،شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے

دبئی:متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی،شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق مطابق زلزلے سے مختلف یو اے ای کی مختلف ریاستوں کی متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں جبکہ بلند عمارتوں سے لوگ سیڑھیوں سے نیچے اُتر آئے۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ایران کی بندرگاہ “بندر عباس” سے 60 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلہ شام 4 بج کر 16 منٹ تک آیا۔

یورپین میڈیٹیرین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلہ بندرعباس سے47کلومیٹر دور10 کلومیٹرگہرائی میں آیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یو اے ای میں قومی دن کی تعطیلات،ایئر لائنز کا کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان

Read Next

امریکہ میں طوفان سے تباہی، متعدد گھروں کونقصان، ہزاروں افراد بجلی سے محروم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے