• اکتوبر 16, 2021

داعش نے جلال آباد میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل: داعش نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔

ہفتے کو بارودی سرنگ دھماکوں میں طالبان کی 3 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں دوافراد ہلاک جبکہ انیس زخمی ہوگئے تھے، جلال آباد میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں بھی ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو طالبان زخمی ہو ئے۔

داعش نے جلال آباد میں چاروں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، کئی حکومتی ارکان ابھی تک ناراض

Read Next

سونو سود 20 کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے