• ستمبر 26, 2021

دادو خیل میں پہلا رحمت اللہ میموریل والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

دادو خیل میں پہلا رحمت اللہ میموریل والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ۔فائنل میچ سمال خیل والی بال کلب اور شاہین والی بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جوکہ سمال خیل کلب نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ملک کنعان اقبال تھے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ساہیوال کے علاقے جنگ شکر میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کا پولی کھل گیا

Read Next

راجن پوریوم ختمِ نبوت ﷺکے سلسلہ میںمرکزی ریلی مسجد نمرہ سے نکالی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے