• ستمبر 23, 2021

داجل میں سابق ایم این اے مینا جعفر خان نے یوسی تل شمالی بستی کا دورہ کیا ،

داجل میں سابق ایم این اے مینا جعفر خان نے یوسی تل شمالی بستی کا دورہ کیا ، مینا جعفر خان نے اہل علاقہ کے ساتھ مختصر بیٹھک کے دوران علاقہ میں درپیش مسائل سنے اور آئندہ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر میدان میں آنے کی امید بھی ظاہر کی، مینا خان نے کہا کہ علاقہ میں لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں، انتخابات میں حصہ لینے کا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مانانوالہ میں شہریوں کیلئے صاف پانی ایک خواب بن گیا

Read Next

خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کاروائیوں کے دوران جعلی ادویات برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے