• اکتوبر 26, 2020

خیبر پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن خواتین کا سی سی پی او لاہور کیلئے چوڑیاں بھیجنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن خواتین نے سی سی پی او لاہور کے لیے دوپٹہ اور چوڑیاں بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے کہا کہ بذریعہ پارسل بھیجوں گی۔

دیگر خواتین اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ کے پی اسمبلی میں لاہور زیادتی واقعہ پر بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘حمزہ کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا، انکا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا’

Read Next

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کورونا میں کمی کے بعد دوبارہ کھل گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے