• ستمبر 20, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی، استعفیٰ منظور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ نے استعفیٰ منظور کرلیا

صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کے مطابق وزیر بلدیات کا استعفیٰ وزیراعلیٰ نے منظو ر کرلیا ہے جس کے بعد انہیں ڈی نو ٹیفائی کردیا گیا ہے۔

اکبر ایوب کا استعفیٰ سے متعلق کہنا تھا کنا تھا کہ صحت اور حلقہ میں مصروفیات کے باعث ذمہ داریاں مزید جاری نہیں رکھ سکتا، اپنے حلقہ انتخاب اور صحت پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ اکبر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں خدمات کی انجام دہی میرے لئے اعزاز تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا: بلاول بھٹو

Read Next

محرم الحرام کے دوران حساس علاقوں میں سول آرمڈ فورسز تعینات کرینگے: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے