
لاہور: اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ خوشامدی اور حاسد لوگوں سے کوسوں دور رہتی ہوں۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے پاس اتنا وقت تو نہیں ہے کہ لوگوں کے معاملات میں مداخلت کروں لیکن ایسے لوگ بھی اس دنیا میں کافی تعداد میں موجود ہیں جنہیں اس سے فرصت ہی نہیں ملتی۔
ایک انٹرویو میں صبور علی نے کہا کہ میری زندگی کا تجربہ ہے کہ خوشامدی لوگ آپ کیلئے مصیبت بنتے ہیں، اس لئے ایسے لوگوں سے محتاط رہنا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ حسد کرنے والے بھی آپ کی خوشیوں کو کھا جاتے ہیں۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live 92 news live youtube today