• ستمبر 19, 2021

خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کاروائیوں کے دوران جعلی ادویات برآمد

خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کاروائیوں کے دوران جعلی ادویات برآمد ، ڈرگ کنٹرولر فرقان قریشی نے جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالے متعدد میڈیکل سٹورز کو بھاری جرمانے عائد کر کے سیل کر دیا، فرقان قریشی کا کہنا تھا کی انسانی جان بچانیوالی ادویات میں ملاوٹ پر کوئی رعائت نہیں دی جائیگی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

داجل میں سابق ایم این اے مینا جعفر خان نے یوسی تل شمالی بستی کا دورہ کیا

Read Next

میانوالی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے