• جنوری 21, 2022

خراب معیشت کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے:افغان وزیراعظم

کابل : افغانستان کے وزیراعظم حسن اخوند نے کہا ہے کہ خراب معیشت کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی حکومت کے وزیراعظم حسن اخوند نے عوام سے پہلاآڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو یقین دلاتے ہیں کہ کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری پریشانیوں میں گھری افغان عوام کی امداد کرے اورامریکا افغانستان کے 10ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سعودی عرب نے افریقی ممالک سے آنے والےمسافروں پر پابندی عائد کردی

Read Next

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو، بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر آج قومی سکواڈ سے علیحدہ ہو جائیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے