• جنوری 28, 2022

خبردار! دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائبرحکام کا کہنا ہے کہ لاگ فور جے نامی سافٹ ویئر میں خامیاں سامنے آئی ہیں.

سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ سنگین خامیوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ خامیاں ہیکرز کو کمپیوٹر سرورز تک رسائی کا آسان راستہ فراہم کر رہی ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کہکشاؤں کی کھوج، ناسا کی نئی دوربین خلا کا جائزہ لینے کو تیار

Read Next

ڈینگی سے متاثرہ مزید دو افراد کا انتقال ہو گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے