• اکتوبر 22, 2021

خاتون کے لمبے بالوں کی 13 لاکھ ڈالر کی انشورنس

لندن:34  سالہ خاتون اناستاسیا نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک وین کو کئی میٹر دور تک کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

 رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ اناستاسیہ اپنے بالوں کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے ہر روز دو بوتل کنڈیشنر استعمال کرتی ہیں، ان کے لمبے بالوں کی انشورنس 13 لاکھ ڈالر (22 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد) میں کی گئی ہے ۔

اناستاسیا کوئی عام خاتون نہیں بلکہ اپنے بالوں کے ذریعے کافی دیر فضا میں جھولنے والی ماہر ہیں۔واضح رہے کہ بالوں کے ذریعے کرتب دکھانا معمولی بات نہیں کیوں کہ یہ کھیل بہت تکلیف دہ، خطرناک اور مہنگا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

Read Next

فیصلہ کیا ہے سیاست چھوڑوں گا نہ ہی تحریک انصاف: جہانگیر خان ترین

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے