• جولائی 30, 2021

خاتون کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ

گوجرانوالہ:شادی شدہ خاتون کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کھیالی دروازہ کی رہائشی بیوہ کوثر بی بی نے تھانہ سبزی منڈی پولیس کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی مشعل زہرہ شادی شدہ ہے جس کو شیخوپورہ روڈ صدیق صادق ہسپتال کا رہائشی سلمان عرف بھولا ڈیڑھ سال سے موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اچھے اخلاق کے لوگ ظاہری اور باطنی خوبصورت ہوتے ہیں: شبنم مجید

Read Next

سپورٹس فنڈز روکنے کے سبب ہاکی اسٹرو ٹرف سمیت کھیلوں کے منصوبے تاحال نامکمل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے