• اکتوبر 26, 2021

خاتون کا زیادتی کے بعد قتل،برطانوی عدالت کی پولیس اہلکار کو عمر قید کی سزا

لندن: خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو برطانوی عدالت نے عمر قید کی سزا سناد ی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی عدالت نے وین کوزنز نامی پولیس اہلکار کو کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کی آڑ میں خاتون کوگرفتار کرکے اغوا کرنے اور بعدازاں زیادتی کے بعد قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی  ہے۔

خیال رہے کہ 48سالہ پولیس اہلکار نے سارا ایڈورڈ نامی خاتون کو اس وقت اغوا کیا جب وہ جنوبی لندن میں اپنے ایک دوست کے گھر سے واپس اپنے گھرجا رہی تھیں۔

پولیس اہلکار نے اغوا کرنے کے بعد عصمت دری کرنے اور قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گورنر ہائوس کی دیواریں مسمار کی جائیں: وزیراعظم کی ہدایت

Read Next

لاس اینجلس کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، 3 فائر فائٹرز زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے