• اکتوبر 17, 2021

حکومت کی مدت ختم ہونے پر دوبارہ ووٹ دینے کا فیصلہ کرونگا: حمزہ علی عباسی

کراچی:  اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد ہی اُنہیں دوبارہ ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حمزہ نامی صارف نے اداکار سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ عمران خان کو بہت سپورٹ کرتے تھے ، حکومت نے مہنگائی سے عوام کو مار دیا، براہِ مہربانی اپنی آواز اُٹھائیں جس پر حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ‘میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہوں اور ان کی مدت کے اختتام تک دیکھوں گا کہ مجھے ان کو ووٹ دینا چاہیے یا نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ورچوئل سفر کرتے پاکستان پہنچ گئی

Read Next

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی: فواد چودھری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے