• جنوری 17, 2022

حکومت نے انسداد کورونا کی بوسٹر ویکسین کی عمر کی حد کم کر کے 18 سال کر دی

اسلام آباد: حکومت نے انسداد کورونا کی بوسٹر ویکسین کی عمر کی حد کم کر کے 18 سال کر دی، مذکورہ فیصلہ آج این سی او سی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

بوسٹر ویکسین کے لیے عمر کی حد میں کمی ،این سی او سی کے مطابق 15 جنوری سے 18 سال کی عمر کے افراد بوسٹر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ بوسٹر ویکسین پہلی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے 6 ماہ بعد لگوائی جا سکتی ہے، حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کورونا کی بوسٹر خوراک بلا معاوضہ رکھی ہے تا کہ غریب شہری بھی استفادہ کر سکیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کا آئی جی سندھ کو خط، سکیورٹی دینے کا مطالبہ

Read Next

پاکستانی سیاست سے چاروں شریف مائنس ہیں: شیخ رشید کا دعویٰ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے