• اپریل 11, 2021

حکومت لوگوں کی مشکلات کا چیلنج سمجھ کر خاتمہ کرے: چوہدری شجاعت حسین

لاہور: ( ) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عوام کا خیال رکھنے والی حکومتیں ہی دلوں میں بستی ہیں، حکومت لوگوں کی مشکلات ختم کرنے کو چیلنج کے طور پر لے

چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کاروباری طبقہ اپنے منافع کا تعین خود کررہا ہے جس کا نقصان تنخواہ دار طبقہ کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صرف اور صرف عوام کے اصل مسائل کو دور کرنے کی طرف توجہ دے، غربت دور کرنے کیلئے شارٹ ٹرم منصوبے بنائے جائیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سانحہ مچھ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے 30 مقامات پر احتجاجی دھرنے

Read Next

وزیراعظم کا ہزارہ برادری پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہے: مولا بخش چانڈیو

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے