• مئی 25, 2022

حکومت سندھ کا اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

 پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح اساتذہو کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض منصبی سر انجام دے سکیں گے۔

 اس سلسلے میں بتایا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو لائسنس سندھ ٹیچرز ٹریننگ اتھارٹی جاری کرے گی۔

Read Previous

لیبیا کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

Read Next

چیئرمین نیب عہدہ چھوڑنے سے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کریں، شاہد خاقان عباسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔