• اکتوبر 31, 2020

حکومت اسحاق ڈارکو نہیں بلاسکی تو نوازشریف کوکیسے بلائے گی،خورشید شاہ

سکھر:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت سکھر میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسحاق ڈار کو نہیں بلاسکی تو نواز شریف کو کیسے بلائے گی،خورشید شاہ نے کہا کہ لیڈر آف اپوزیشن بننے پر بھی الاؤنس نہیں لیا،سب دیکھ رہے ہیں میرے ساتے ناانصافی ہورہی ہے لیکن رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ نئی نئی باتیں سنتے ہیں جو کبھی نہیں سنی تھی یہ لوگ اسحاق ڈار کو نہیں بلاسکے تو  نواز شریف کو کیسے بلائیں گے،خورشید شاہ نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی بات کرتا تھا اور میری کوشش ہوتی تھی کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

A1tv I Regional News Bulletin |04 PM |22 August 2020

Read Next

A1tv I News Headlines | 12 PM | 24 August 2020

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے