• جنوری 23, 2021

حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی، چینی کی قیمتوں میں کمی لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ ایک ماہ کے دوران چینی کی اوسط قیمت میں 31 روپے کلو کمی ہوئی، بگڑے نظام کو بدلنے کی کوشش کریں تو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اگر وہ طاقتور لوگ ہوں تو مزاحمت زیادہ ہوتی ہے، حکومت نیک نیت اور باہمت ہو تو آخر کار کامیاب ہوتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلاول بھٹو کی ترجمانی سے استعفے کی تصدیق

Read Next

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر ہی نکلے گا: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے