• اکتوبر 17, 2021

حمیرا ارشد نے 6 سال بعد اپنا نیا گانا ‘کلیاں روئیں گا’ ریلیز کر دیا

لاہور:  حمیرا ارشد نے 6 سال بعد اپنا نیا گانا ‘کلیاں روئیں گا’ ریلیز کر دیا۔ گلوکارہ نے پہلی مرتبہ بھنگڑا سے ہٹ کر رومانوی گانا بنایا ہے۔

گلوکارہ حمیرا ارشد کے نئے گانے  کلیاں روئیں گا  میں ماڈل میر علی نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ گانے کی ویڈیو سجیل خان نے بنائی ہے۔ گلوکارہ کے نئے گانے کی کمپوزیشن ساجی علی ساجی اور موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی۔

حمیرا ارشد کا اپنے نئے گانے  کلیاں روئیں گا  سے متعلق کہنا تھا کہ موسیقی کے دلدادہ لوگوں کو ان کی یہ کاوش کافی پسند آئے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خاتون اوّل بشریٰ عمران نے شیخ ابو الحسن شاذلی لائبریری کا افتتاح کر دیا

Read Next

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں چھاپے، تین دہشتگرد گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے