• نومبر 27, 2020

حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنیکا حکم

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

خیال رہے حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ اس سے قبل عدالت نے شہباز شریف کو بھی گھر کا کھانا سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے حکم دیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور میں بی آر ٹی سروس 38 دن معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی

Read Next

‘اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے