• جولائی 6, 2022

حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی ہے۔

لاہور کی نیب عدالت میں حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ۔ عدالت میں حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے 20 دسمبر کو نیب حکام سے جواب طلب کرلیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Regional News Bulletin | A1Tv | 10 December 2021

Read Next

وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔