• ستمبر 26, 2021

حمد پور میں شاہ حسین سے راضی دیرو جانیوالی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،

احمد پور میں شاہ حسین سے راضی دیرو جانیوالی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، شہریوں کو سفر کے دوران شدید مشکلات کا سامنا ، سڑک کی خستہ حالی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ، شہریوں کی مہنگی گاڑیاں ٹوٹی سڑک کے باعث خراب ہونے لگی، اہل علاقہ کا حکومت سے سڑک پرجلد از جلد تعمیراتی کام شروع کروانے کا مطالبہ

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میانوالی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز

Read Next

جوہی میں ڈاکو راج برقرار ، پولیس غافل ،

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے