
کویت سٹی: خلیجی ملک کویت نے اسرائیلی فوج میں خدمات سرانجام دینے والی امریکی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم پر پابندی عائد کر دی۔
رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے گال گدوت کی آنے والی مسٹری تھرلر فلم (ڈیتھ آن دی نیل) پر پابندی عائد کرنے کی تصدیق کر دی۔
وزارت کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ گال گدوت کی فلم کویت میں ریلیز نہیں ہو گی، کویت کی حکومت نے یہودی اداکارہ کی فلم پر سوشل میڈیا صارفین کے مطالبے کے بعد پابندی لگائی۔
0 Reviews
Tags: 92 news urdu a1 tv a1tv a1tv pakistan ary news live bol entertainment covid-19 entertaiment news Entertainment News