• ستمبر 20, 2021

حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے: نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجازنے کہا ہے کہ حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے۔

  رپورٹ کے مطابق اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک بہت ہی اہم مسئلے حسد اور بغض کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کاکوئی حل نہیں ہے ۔اداکار نے مزید لکھا کہ ‘ اس دن کا انتظار ہے جب مجھے آپ سب کے ساتھ ہونے کیلئے آن لائن نہیں آنا پڑے گا۔اللہ آپ سب کو سلامت رکھے ۔

نعمان اعجاز اکثرو بیشتر سوشل میڈیا پر سماجی مسائل سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہتے ہیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خوب سراہا جاتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوکیا کے مشہور فون 6310 کی جدید ٹیکنالوجی کیساتھ واپسی

Read Next

ایف آئی اے نے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے