• اکتوبر 22, 2021

حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: اداکارہ حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔

 رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں میزبان کے سوال کے جواب میں حریم فاروق نے کہا کہ مجھے بھی کالز آئی ہیں کہ آپ سکرین سے غائب ہوگئی ہیں، کہیں آپ کی شادی یا منگنی تو نہیں ہوگئی؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے فی الحال ایسی کوئی خبر نہیں ہے۔

ساتھی فنکار گوہر ممتاز نے کہا کہ جب آپ بہت سے کام ایک ساتھ کرتے ہیں تو ایسا ہوجاتا ہے ۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں اپنے اگلے پراجیکٹ کیلئے بہت پرجوش ہوں جو خواتین کی کرکٹ کے متعلق ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کوئٹہ کی جوائنٹ روڈ پر 15 سال سے قائم سبزی منڈی ہٹانے کے معاملے پر دکاندار پریشان

Read Next

افسران کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے