
متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے مالدیپ سے سیر سپاٹون کی اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مالدیپ میں ایک سوئمنگ پول کے پاس چہل قدمی کرتے اور آس پاس کے سحر انگیز نظاروں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
حریم شاہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ماشاءاللہ مالدیپ بہت خوبصورت ملک ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کالے لباس میں ملبوس حریم شاہ موبائل میں ہاتھ پکڑے کھڑی ہیں ایسے میں ایک شیر ان کے پاس آنے کی کوشش کرتا ہے۔
حریم شاہ کے گارڈز انہیں شیر سے محفوظ کرنے کے لیے ایک گھیرا بناتےہیں لیکن اس کے باوجود وہ حریم شاہ کے پیچھے بھاگتا ہے۔
Tags: 92 92 news 92 news headlines 92 news headlines today 92 news today 92 news urdu a1 tv a1 tv entertainment a1tv a1tv pakistan bol entertainment breakin news entertaiment news entertainment entertainment a1 tv Entertainment News headlines today latest news news news update news updates o tv news pakistan entertainment news top news پاکستان