• جولائی 30, 2021

حرا کی منگنی تڑوا کر ان سے شادی کی: مانی

لاہور:  اداکار و میزبان سلمان ثاقب عرف مانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اہلیہ اداکارہ حرا کی منگنی تڑوا کر ان سے شادی کی۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں حرا کی دوست سے بات کیا کرتا تھا اور جب حرا کی دوست کو ملنے کا کہا تو حرا بھی ساتھ آئی جس کے بعد ارادہ بدل گیا اور مجھے حرا پسند آ گئی۔ حرا کی دوست نے ہی مجھے ان کا نمبر دیا اور حرا سے ملاقات ہوئی۔

مانی نے مزید کہا کہ میں نے حرا کو مجبور کیا کہ منگنی توڑ دو ہم شادی کر لیتے ہیں، پھر میں نے گھر والوں کو رشتہ دے کر بھیجا، میرے والد کو دیکھ کر حرا کے والد نے ہاں کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں: طالبان کا جوبائیڈن کو جواب

Read Next

اہلیہ میرا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا تی ہیں: عاطف اسلم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے