• جنوری 21, 2022

حرا مانی کا آرٹسٹ بننے کیلئے

لاہور: اداکارہ حرا مانی نے اداکار بننے کے خواہشمند مداحوں کو عشق کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ عشق کر کے دیکھو، آرٹسٹ بن جاو گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ڈرامے کا کلپ شیئر کیا جس کے کپشن میں لکھاکہ “عشق بڑا آرٹسٹک ہوتا ہے، کر کے دیکھو آرٹسٹ بن جاو گے” ۔

اداکارہ کے ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اس مشورے پر دلچسپ تبصرے کئے گئے، سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہم سب آپ کو اچھی فطرت اور اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملتان میں مستحق افراد کی مدد کیلئے احساس بازار قائم، مفت ملبوسات اور جوتے فراہم

Read Next

نورا فتیحی حجاب میں ملبوس، مداح حیران رہ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے