• دسمبر 7, 2021

حرا ترین ڈراموں میں ایک جیسے کردار ملنے سے تنگ

کراچی: اداکارہ حرا ترین ڈراموں میں ایک جیسے کردار ملنے سے تنگ آگئیں۔

 حرا ترین نے بتایا کہ انہیں تقریباً ایک جیسے ہی کردار دئیے جاتے ہیں، جن میں انہیں بیرون ملک سے آنے والی لڑکی کے طور پر دکھانے سمیت انہیں گھر میں مسائل پیدا کرنے یا شوہر کو خاندان سے الگ کرنے والی خاتون کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔

حرا ترین نے اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کی اور کہا کہ انہیں سب سے زیادہ ماہرہ کی ہی اداکاری اچھی لگتی ہے۔ حرا ترین نے کہا کہ ماہرہ خان نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ وہ سٹائلش بھی ہیں اور انہیں شاہ رخ خان کی طرح سپورٹ کی ضرورت نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کنگنا متنازعہ زرعی قوانین کا حکومتی فیصلہ واپس لینے پر ناخوش

Read Next

کراچی: کیش وین سے 20 کروڑ روپے ڈکیتی، مرکزی ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے