• جون 22, 2021

حج ایس او پیز کیساتھ محدود پیمانے پر ہوگا: نور قادری

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رواں سال حج ہوگا مگر ایس او پیز کے ساتھ محدود پیمانے پر ہوگا، پچھلے سال کی نسبت اس سال تمام اسلامی دنیا کو نمائندگی ملے گی، سعودی وزارت حج کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔

 نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور نے حج کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے ، حج کی تاریخ اور تعداد کے حوالے سے اہم اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے ،  عازمین حج کی تعداد اگر زیادہ ہوئی تو حج پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، وزارت مذہبی امور نے تمام آپشنز تیار کر لیے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فلم میں 2سال پہلے کام کیا لیکن پیسے نہیں ملے :سونیا حسین

Read Next

مائیکرو بایولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی انتقال کرگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے