• مئی 24, 2022

حجرہ شاہ مقیم؛سابق ایم این اے روبینہ شاہین وٹونے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاوں ڈھلیانہ میں صحت جیسی بنیادی سہولیات کےفقدان کےباعث سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی صاحبزادی امیر بیگم ویلفیرٹرسٹ کی چیرپرسن ، سابق ایم این اے روبینہ شاہین وٹو اور ان کےہمراہ جرمنی سے آئے مسٹر کلاوس پیٹر اور مسز ایمن نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روس یوکرین تنازع: پاکستانی سفارتخانہ کیف سے دوسرے شہر منتقل

Read Next

پنڈی بھٹیاں حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کی جانب سے موسم بہار کی شجرکاری مہم شروع کر دی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے