• نومبر 27, 2020

حارث رؤف نے شاہد آفریدی کو صفر پر آؤٹ کر کے ہاتھ جوڑ دئیے

لاہور: حارث رؤف کے ایکشن اور ری ایکشن نے سب کو آؤٹ کر دیا، پی ایس ایل میچ میں بوم بوم شاہد آفریدی کو صفر پر آؤٹ کر کے ہاتھ جوڑ دئیے۔ ٹی ٹونٹی اسپشلسٹ بیٹسمین شاہد آفریدی کا اسی فارمیٹ میں دبنگ انٹری ڈالنے والے حارث رؤف سے سامنا ہوا تو تین سو انیس میچز کا تجربہ فلاپ ہوگیا، ٹی ٹونٹیز کی ففٹی والے بولر صفر پر بولڈ کر کے لاجواب کر دیا، پھر ہاتھ جوڑنے کا انداز بھی کمال تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پیرو میں ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا

Read Next

کورونا وائرس نے بنگالی اداکار سومترا چٹرجی کی جان لے لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے