• جنوری 21, 2022

جیکولین کی گرفتاری کا امکان، بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا

ممبئی: بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیکولین دبئی میں ایک شو میں شرکت کیلئے ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں امیگریشن حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سکیش چندرا شیکھر کیس میں جیکولین کو بھی شامل تفتیش کر رکھا ہے۔

سری لنکن نژاد اداکارہ کو بھارتی پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ اور گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور انتظامیہ کی مبینہ کرپشن کے باعث گرانفروشی عروج پر، عوام پریشان

Read Next

ٹویٹر نے صارفین پر تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے