• اکتوبر 22, 2021

جیل کا کھانا کھانے سے انکار، آریان بسکٹس پر گزارا کرنے لگے

ممبئی: آریان خان نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا، غصے سے بھرے آریان بسکٹس پر گزارا کرنے لگے۔

 رپورٹ کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے جیل میں کھانے پینے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں، آریان نے جیل کا کھانا کھانے سے صاف انکار کردیا اور فی الحال وہ بسکٹس کھانے کے طور پر کھا رہے ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آریان نے بسکٹس کے کچھ پیکٹس آرتھر روڈ جیل کی کینٹین سے خریدے ہیں اور وہ بظاہر غم و غصے کی کیفیت سے دوچار ہیں اسی لیے گزشتہ کچھ روز سے وہ کھانا ٹھیک سے نہیں کھا رہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان کا منفرد احتجاج

Read Next

روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے