• جنوری 21, 2022

جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے

جہلم: جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے جاری ہیں، اب تک پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے 24 نومبر سے شروع ہوئے اور 30 نومبر تک جاری رہیں گے جبکہ مقابلوں کی احتتامی تقریب دو دسمبر کو ہو گی، رائفل شوٹنگ مقابلے کے تحت انٹرا آرمی کیٹگری مقابلوں میں ملتان کور نے پہلی اور منگلا کور کی دوسری پوزیشن آئی، اسی طرح سول کیٹیگری میں پنجاب رینجرز نے پہلی، گلگت بلتستان سکاؤٹس کی دوسری پوزیشن آئی۔

انٹر سروسز مقابلوں میں پاک آرمی نے 3 مقابلے جیت لیے ہیں، مقابلوں میں مجموعی طور پر 2500 رائفلرز حصہ لے رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹیسٹ کرکٹ:شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Read Next

چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی،خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل فاتح

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے